7 افراد کا تین بھائیوں پر تشدد


 میلسی (تحصیل رپورٹر)فدہ ٹاؤن کا افتخار احمد سودا سلف خریدنے گھر سے بازار آیا جہاں مقامی ہوٹل کے سامنے محمد آصف ارائیں وغیرہ پانچ افراد اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ  تاک میں کھڑے تھے انہوں نے آتشیں اسلحے ڈنڈے کے ذریعے حملہ آور ہوکر افتخار کو نشدید زخمی کردیا اوراس کی جیب سے 8500 روپے کی رقم بھی نکال لی  بچانے کے لئے اس کے بھائی  نوید اور  خرم آئے تو ملزمان نے انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا چیخ پکار پر  لوگ جمع ہوئے تو ملزمان فرار ہو گئے ۔

ای پیپر دی نیشن