ٹی ایم اے کی غفلت  نالیوں کا  پانی سڑک پر جمع‘ دکانداروں کا احتجاج 


 کوٹ ادو(نامہ نگار )ٹی ایم اے کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے  نالیوں کا گندا پانی بس اسٹینڈ اور دیوانی عدالت کے درمیان  سڑک پر سیراب کرنے سے شہریوں کو آمدورفت میں اور دکانداروں کو کاروبار کرنے اور نمازیوں کو نماز کی ادائیگی  میں پریشانی کا سامنا کر نا پڑرہا ہے جبکہ ٹریفک کے گزرنے سے گندہ پانی دوکانوں میں داخل ہو جاتا ہے تاجروں نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر سے گندہ پانی صاف کرایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن