بہ سلطان پور (نمائندہ نوائے وقت ) ٹبہ سلطان پور رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 235نواب علی رضا خان خاکوانی نے پورے حلقہ میں بھرپور انداز
کے ساتھ ترقیاتی کام کروانے کے لیے کروڑوں روپے کے فنڈز منظور کروا کر عوام کے دل جیت لیے ہیں فنڈز سے ترقیاتی ہونے سے عوام اور علاقہ کی محرومیوں کا آزالہ ممکن ہو پائے گا ان خیالات کااظہار تحریک انصاف حلقہ پی پی 235میں عوامی شکایات سیل کے انچارج نواب احسن خان خاکوانی نے کیا۔