مشیر وزیر اعلیٰ نوابزادہ ایاز خان کی حاجی کوٹ بھارا میں رانا محمد علی اورحاجی فرزند علی سے ملاقات


جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت ) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب جہانیاں نوابزادہ ایاز خان نیازی نے گزشتہ روز حاجی کوٹ بھارا میں سیاسی وسماجی شخصیت رانا محمد علی کو گھر جاکر عمرہ ادائیگی سے واپسی پر مبارکباد پیش کی بعدازاں انہوں نے حاجی فرزند علی کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا، اس موقع چوہدری غلام سرور سدھو چیئرمین ٹاسک فورس اگریکلچر پنجاب،رانا محمد سرور، رانا اقبال ،چوہدری مدثر جمیل بندیشہ رانا آفتاب احمد، چوہدری خالد فاروق سمیت دیگر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن