نظم و ضبط کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے  پٹرولنگ محرر ریفریشر کورس کے امتحان کا انعقاد

Sep 19, 2022


مخدوم رشید (نامہ نگار) سپرنٹنڈنٹ آف پٹرولنگ پولیس ہما نصیب کی زیر قیادت ونگرانی،فوکل پرسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پٹرولنگ پولیس ظفراقبال ڈوگر کی زیر نگرانی پٹرولنگ اہلکاروں کے ریفریشر کورس محرر کا تحریری امتحان کا انعقاد کیا گیا۔ کورس اور امتحان کا بنیادی مقصد احساس ذمہ داری ریکارڈ کیپنگ ٹائم مینجمنٹ عوامی خدمت کے جذبہ کو SOP کی روشنی میں عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے تاکہ ضلع کی سطح پر نئی جہت پیدا ہو اور مجموعی طور پر معیار ڈیوٹی اور نظم و ضبط بہتر ہو۔

مزیدخبریں