لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں اوپننگ بیٹنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان سے کچھ میچز کیلئے آرام کی امید ہے، اس لئے نئی اوپننگ جوڑی کےساتھ جانا پڑےگا۔سکواڈ میں اوپنر شان مسعود، حیدر علی اور محمد حارث کو شامل کیاگیا ہے۔
بابر اعظم ‘محمد رضوان سے انگلینڈ کےخلاف اوپننگ نہ کرنے کا فیصلہ
Sep 19, 2022