نیند میں چلنے کی عادت شہری بالکونی سے گر کر جاں بحق 


بورے والا(تحصیل رپورٹر، نامہ نگار) نیند میں چلنے کی عادت ،شہری ٹیرس سے گر کر جاں بحق ۔ تفصیل کے مطابق کینال ویو سوسائٹی کا رہائشی عصمت علی شاہ گھر میں واقع بالکونی سے گر کر جاں بحق ہو گیاعصمت علی شاہ اپنے گھر میں سویا ہوا تھا کہ نیند میں چلنے کی عادت کے باعث گھر کے بالکونی سے چلتے ہوئے مبینہ طور پر نیچے آن گرا جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہو گیا نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن