ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کالعدم قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی گئی۔ وفاقی حکومت نے بذریعہ اٹارنی جنرل نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن