پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناقابل قبول ہے:وقار مرتضی کمبوہ

 کھاریانوالہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے سینئر رہنما امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 115 حاجی وقار مرتضی کمبوہ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرباءاضافہ ناقابل قبول ہے نگران حکومت کے اس اقدام کو ہم مسترد کرتے ہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ یہ عوام دشمن فیصلہ فوری واپس لیا جائے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کا اثر ہر چیز پر پڑےگا اوراشیاءضروریہ کے نرخ مزید بڑھیں گے جو پہلے ہی آسمان سے باتیں کررہے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن