شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ( ن) کے نائب صدر ملک عرفان اسلام نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) کی حکومت نے اپنے ہر دوراقتدار میں پاک وطن کی خودمختاری ،عوامی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کئے آئندہ بھی اسی جذبہ کیساتھ کام کرنے کا عزم مصمم ہے مسلم لیگ (ن ) کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ نواز شریف کو ہمیشہ پاک وطن کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی سزا دی گئی میاں نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر میاں جاوید لطیف کی قیادت میں انکے استقبال کیلئے شیخوپورہ سے بہت بڑا قافلہ جائیگا ۔
ن لیگ نے ہر دور اقتدار میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کئے:ملک عرفان اسلام
Sep 19, 2023