نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ ن ےوتھ ونگ کے رہنما رانا رضوان ےوسف نے کہا کہ نوجوان نسل کو گمراہ کر کے ملک میں افراتفری کا ماحول پیدا کیا گیا عمران نیازی ایک سازشی ٹولہ تھا جو اپنے انجام کو پہنچ چکا قائد نواز شریف جلد واپس آئیں گے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا مسلم لیگ ن کی عوامی خدمات کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا معاشی صورتحال کو تباہی کے دہانے پر لے جانے والے اب معصوم بن رہے ہیں ۔