شیخوپورہ : بیوٹی پارلرز کی 3 مالکان کو جرمانے

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم نے ڈی گرا¶نڈ جناح پارک کے 3 بیوٹی پارلرز کے خلاف محکمہ صحت کی طرف سے دائر کیئے جانے والے استغاثے کی سماعت کی اور الزامات ثابت ہو جانے پر دو بیوٹی پارلرز کی مالکان کو 5 / 5 ہزار روپے اور ایک پارلر کی مالکہ کو 2500 روپے جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ دیگر سات بیوٹی پارلرز کے خلاف سماعت 2 روز تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن