پنجاب کی 4 انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی

Sep 19, 2023

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی 4 انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کر دی ہے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعینات ہونے والے ججوں میں راولپنڈی کی ملک اعجاز آصف ، ذواالفقار علی ، محمد ارشد جاوید اور نتاشا نسیم سپراءشامل ہیں۔

مزیدخبریں