بورے والا: ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے تاجر قتل‘ ورثاءکا روڈ بلاک کر کے احتجاج

بورے والا (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) ڈاکوﺅں نے شہر اور گردونواح میں لوٹ مار کے بعد قتل عام بھی شروع کر دیا۔ ڈاکوﺅں نے مقامی تاجر پر گولیاں برسا کر اسے قتل کر دیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے رویہ اور ملزموں کی گرفتا ری کے لیے ورثاءنے روڈ بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیا۔ ڈی ایس پی کی کارروائی کی یقین دہانی پر ورثاءنے احتجاج ختم کر دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن