روسی صدر نے شمالی کوریا کے سربراہ کو دورے سے واپسی پر اہم تحائف دئیے

Sep 19, 2023

ماسکو(این این آئی)روسی صدر پیوٹن نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کو روس کا دورہ ختم کرکے واپس جاتے ہوئے انتہائی اہم تحائف پیش کردیے۔ روسی صدر کی جانب سے کم جونگ ان کو پانچ آتشگیر کامیکاز ڈرونز کا تحفہ پیش کیا۔ڈرون اور بلٹ پروف جیکٹوں کا سیٹ بھی تحفے کے طور پر پیش کیا۔

مزیدخبریں