تلاش ورثاء 

لاہور(نیوز رپورٹر) ریسکیو1122آفس فیروز پورروڈ کے باہر سے ایک نامعلوم نعش ملی ہے ۔ رنگ گندمی ‘چہرہ لمبوترہ ‘جسم پتلا ‘قد پانچ فٹ سات انچ عمر تقریباچوبیس پچیس سا ل ہے ۔سب انسپکٹر انچار ج چوکی ایف سی آصف اقبال 0300-4826500یا محررمحمد عرفان سے 0307-6069496پر رابطہ کریں ۔ 

ای پیپر دی نیشن