حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) محکمہ تعلیم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بائو محمد ناصر امین جو کی گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے انکی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی یہاں دارالعلوم صابریہ سراجیہ میں ہوئی جس میں مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لئے دعاکی گئی۔