خیبر پی کے حکومت کا مجوزہ آئینی ترمیم  کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ 

Sep 19, 2024

پشاور (نیٹ نیوز) خیبر پی کے حکومت نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ جانیکا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس میں صوبائی کابینہ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کی منظوری دی۔

مزیدخبریں