اپوزیشن سے نام نہ ملنے پر پبلک اکائونٹس  کمیٹی کا عبوری چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ  

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے دو خطوط کے باوجود اپوزیشن سے نام نہ ملنے پر حکمران جماعت نے چیئرمین پی اے سی کے لیے عبوری چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن