ہائیکورٹ نے ارکان قومی اسمبلی پر آرٹیکل 63,62 کے اطلاق کی درخواست الیکشن کمشن کو بھجوا دی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ نے ارکان قومی اسمبلی پر آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے اطلاق کیلئے درخواست الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے نمٹا دی۔ 

ای پیپر دی نیشن