اسلام آباد (خبرنگار)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے تاہم شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بار ش کی توقع ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان
Sep 19, 2024