جعلی حکومت وقتی فائدے کیلئے عدلیہ کی  آزادی دا ئوپر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف 

 پشاور (آئی این پی )مشیر اطلاعات خیبر پی کے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت وقتی فائدے کیلئے عدلیہ کی آزادی دا ئوپر لگا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن