ہائیکورٹ ‘سوشل میڈیا ایکس کو بغیر  کسی ایپلی کیشن چلانے کی درخواست  پر وفاق و دیگر سے جواب طلب 

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے سوشل میڈیا ایکس کو بغیر کسی ایپلی کیشن چلانے کی اجازت کی درخواست پر وفاقی حکومت و دیگران سے تحریری جواب طلب کرلیا،درخواست گزار  کے وکیل نے عدالت ایکس کو بغیر کسی ایپ کے استعمال کرنے کا حکم دے۔

ای پیپر دی نیشن