لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے سوشل میڈیا ایکس کو بغیر کسی ایپلی کیشن چلانے کی اجازت کی درخواست پر وفاقی حکومت و دیگران سے تحریری جواب طلب کرلیا،درخواست گزار کے وکیل نے عدالت ایکس کو بغیر کسی ایپ کے استعمال کرنے کا حکم دے۔
ہائیکورٹ ‘سوشل میڈیا ایکس کو بغیر کسی ایپلی کیشن چلانے کی درخواست پر وفاق و دیگر سے جواب طلب
Sep 19, 2024