وزیراعظم نے سی پیک سپورٹ پراجیکٹ کے ٹیم لیڈر ظفرزمان  کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی 

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم نے سی پیک سپورٹ پراجیکٹ کے ٹیم لیڈر ظفر زمان رانجھا کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی۔کنٹریکٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن