تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث متعدد ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ

Sep 19, 2024 | 16:15

تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث متعدد وازیں منسوخ کردی گئیں ۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں پی آئی اے کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز ایکس وائے 638 ،کراچی سے لاہور جانیوالی سیرین ایئر کی پرواز ای آر 522 ،کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143،کراچی سے گوادر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے503 ،پی آئی کے کی  کراچی سے سکھرجانے والی پرواز پی کے 536 اورپی آئی کی کراچی سے لاہورجانے والی پرواز پی کے 306  شامل ہیں۔

مزیدخبریں