فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 30 ہزار 195 روپے ہو گئی ہے۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 577 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن