تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتےہوئے روحانی طلبہ جماعت کے مرکزی صدر ایس مصطفی طاہری نے کہا کہ نوجوان اسلام کے فروغ کے لیے اپنے گفتار اورکردار کے ذریعےجدوجہد کریں۔ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر مصطفی طاہری محمد رمضان طاہری، سعید مشتاق شاہ اور دیگر نے کہا کہ معاشرے میں انقلاب لانے کے لیے سب سے پہلے نوجوانوں کو خود کو تبدیل کرنا ہوگا۔