8واں انٹرنیشنل مسٹک میوزک صوفی فیسٹیول 22 اپریل کو شروع ہو گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ کے زیراہتمام آٹھواں انٹرنیشنل مسٹک میوزک صوفی فیسٹیول 22 اپریل سے رفیع پیر کلچرل کمپلیکس میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ بات فیسٹیول کے صدر فیضان پیرزادہ نے گذشتہ روز لاہور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس میں بتائی۔

ای پیپر دی نیشن