بغداد:القاعدہ کے 2 بڑے رہنما ابو ایوب المصری‘ عمر البغدادی آپریشن میں جاںبحق

Apr 20, 2010

سفیر یاؤ جنگ
بغداد (اے ایف پی) عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے دعوی کیا ہے کہ صوبہ صلاح الدین میں آپریشن کے دوران القاعدہ کے 2 اعلی رہنما ابو ایوب المصری اور ابو عمر البغدادی جاںبحق ہو گئے اور ان کی نعشیں مل گئی ہیں انہوں نے کہا مذکورہ رہنماﺅں کا اسامہ بن لادن کے ساتھ براہ راست رابطہ تھا۔
مزیدخبریں