لندن (نیٹ نیوز) سا ئیکل یوں تو ایک عام اور سا دہ سی سواری ہے لیکن کچھ منچلوں نے اس میں جدت پیدا کرتے ہوئے سائیکلوں کو بھی رنگین بنا ڈالا ہے۔ چھوٹے چھوٹے رنگین LED بلبوں سے سجی یہ سائیکلیں اندھیرے میں چلتی ہوئی پریوں کی دنیا کی کوئی دلچسپ سواری محسوس ہوتی ہیں۔
لندن میں روشنیوں سے جگمگاتی سائیکلیں تیار
Apr 20, 2013