اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سابق صدر پرویز مشرف کے کیس کے تفتیشی افسر سلطان محمود کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کیس میں انسپکٹر رانا مبارک کو نیا تفتیشی افسر مقرر کر دیا گیا۔
مشرف کیس کا تفتیشی افسر سلطان محمود تبدیل
Apr 20, 2013