ونڈ سکرین ٹوٹنے سے طیارے کو سنگین نقصان پہنچ سکتا ہے

Apr 20, 2013

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ونڈ سکرین ٹوٹنے یا پھٹنے سے طیارے کو سنگین نقصان پہنچ سکتا ہے۔1990ءکو برٹش ائر ویز کے طیارے کی ونڈ شیلڈ ٹوٹنے سے کپتان لنکاسٹر کا بالائی حصہ طیارے سے باہر نکل گیا۔ تاہم اس کی ٹانگیں خوش قسمتی سے طیارے میں ہی پھنسی رہ گئیں۔ لیکن ساتھی پائلٹ نے اوسان بحال رکھے اور طیارہ کنٹرول کر لیا۔

مزیدخبریں