انتخابات شفاف ہونے چاہئیں: برطانوی ہائی کمشنر اس سے دلچسپی نہیں کون جیتے گا پاکستان میں جمہوریت کے حامی ہیں

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامس نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کے حامی ہیں، اس بات میں کوئی دلچسپی نہیں کہ کون الیکشن جیتے گا۔ انتخابات شفاف طریقے سے ہونے چاہئیں۔
برطانوی ہائی کمشنر

ای پیپر دی نیشن