آرٹیکل 62، 63 عملدرآمد کیس، سماعت پیر تک ملتوی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے آرٹیکل 62 اور 63 پر عملدرآمد کے لئے دائر درخواست پر سماعت وقت کی کمی کے باعث کسی کارروائی کے بغیر پیر تک ملتوی کر دی۔
سماعت ملتوی

ای پیپر دی نیشن