کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
O.... اللہ مددگار ہے ایمان والوں کا لے جاتا ہے انہیں اندھیروں سے نور کی طرف، اور جنہوں نے کفر کیا ان کے ساتھی شیطان ہیں نکال لے جاتے ہیں انہیں نور سے اندھیروں کی طرف، وہی لوگ دوزخی ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیںo کیا نہ دیکھا آپ نے (اے حبیب!) اسے جس نے جھگڑا کیا ابراہیم سے ان کے رب کے بارے میں اس وجہ سے کہ دی تھی اسے اللہ نے بادشاہی.... 
البقرہ (258-257)

ای پیپر دی نیشن