اسلام آباد: پولیس لائنز کے اردگرد کی روشنیاں بندرینجرز کی 5گاڑیاں اسلحہ سمیت باہر گئیں سیاہ پراڈو ساتھ تھی

Apr 20, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد میں پولیس لائنز کے اردگرد کی تمام روشنیاں بند کر دی گئیں۔ اس دوران رینجرز کی 5گاڑیاں اسلحہ سمیت عمارت سے باہر گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز کی گاڑیوں کے درمیان ایک کالے رنگ کی پراڈو گاڑی بھی موجود تھی۔

مزیدخبریں