مشرف کو وی آئی پی پروٹوکول ہائی ٹی، مشروم سوپ، کافی پیش کی گئی

Apr 20, 2013

اسلام آباد (عاصم قدیر رانا / دی نیشن رپورٹ) گرفتاری کے باوجود سابق فوجی آمر پرویز مشرف کو ابھی تک وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ ریسٹ ہاﺅس پہنچنے پر انہیں ”ہائی ٹی“ سے نوازا گیا پھر مشروم سوپ اور کافی پیش کی گئی۔

مزیدخبریں