لاہور( خبر نگار) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے صدر نصیر احمد، عمر حیات تبسم ، تو قیر اکرم ، رائے علی حسین ایڈووکیٹ ، شبانہ اظہر چوہدری، عبدالکریم میو نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے اقتدار میں آنے بعد اپنے وعدے پورے نہیں کئے۔ تعلیمی اور گھریلو اختراجات پورے نہ ہونے سے معاشرہ میں بے چینی پھیل چکی ہے۔ غریب عوام نے بچوں کو تعلیم سے ہٹا کر روز گار پر لگا دیا ہے۔
غریب عوام بچوں کو تعلم سے ہٹا کر روز گار پر لگانے پر مجبور ہیں:پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ
Apr 20, 2014