لاہور (کامرس رپورٹر) سابق سینئر نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ صنعتی اور معاشی ترقی کے لیے تاجروں کو ریلیف دینے کے علاوہ ٹیکسوں میں کمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
تاجروں کو ریلیف دینے کیلئے ٹیکسوں میں کمی ضروری ہے: عرفان اقبال شیخ
Apr 20, 2014