گھریلو ملازمہ قتل کیس، صلح کیلئے درخواست کی سماعت ملتوی

Apr 20, 2014

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 15سالہ گھریلو ملازمہ فضہ بتول کے قتل کیس میںراضی نامہ کی درخواست پر مزید سماعت 22اپریل تک ملتوی کردی ۔استغاثہ کے مطابق ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی فیز ون کے رہائشی ملزم پروفیسر سلمان رفیق نے ڈسکہ کے رہائشی شمس کی بیٹی گھریلو ملازمہ فضہ بتول کو ڈنڈوں سے تشددکر کے ہلاک کر دیا تھا۔

مزیدخبریں