حبس بے جا کی درخواست پر2 بچے باپ کی تحویل سے بازیاب ، ماں کے حوالے

Apr 20, 2014

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید حامد حسین شاہ نے دائرحبس بے جا کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے بیٹی سمیت2بچوں کووالد سے لے کر ماں کی تحویل میں دینے کا حکم دے دیا ۔  جوہرٹائون کی رہائشی رابعہ تبسم نے  بیٹی ماہ جبیں اور بیٹے اعظم حسین  کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کررکھی تھی۔

مزیدخبریں