لاہور(اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج علی نواز نے قتل کے مقدمہ کی سماعت کے بعدمزید شہادتیں طلب کرتے ہوئے سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کردی ۔استغاثہ کے مطابق تھانہ اچھرہ کی حدود میں ملزمہ تہمینہ بی بی نے تلخ کلامی پر اپنے خاوند کو کھانے میں نشہ آور اشیاء ملا کر قتل کردیا تھا ۔
خاوند کے قتل میں ملوث خاتون کیخلاف مقدمہ کی سماعت ملتوی
Apr 20, 2014