مٹیاری (نوائے وقت رپورٹ) دریائے سندھ میں تین خواتین ڈوب گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈوبنے والی خواتین میں سے ایک کی نعش مل گئی ہے جبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔
مٹیاری: تین خواتین دریائے سندھ میں ڈوب گئیں‘ ایک نعش مل گئی دو کی تلاش جاری
Apr 20, 2015