تحریک انصاف نے سیاسی کلچر بدل دیا مداری خوفزدہ ہیں: علیمہ خان

راولپنڈی (آئی این پی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان اور جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب زاہد حسین کاظمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ملکی سیاسی کلچر کو تبدیل کردیا۔ طویل دھرنے کی وجہ سے عوام اپنے حقوق کیلئے جاگ اٹھے جس سے سیاسی مداری خوفزدہ ہیں۔ لوگ برادری ازم کے خول سے نکل کر تبدیلی کیلئے کوشاں ہیں جس میں خواتین کا کردار بھی نمایاں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...