اسلام آباد (آن لائن) چینی صدر کی پاکستان آمد پر وفاقی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ڈپٹی کمشنر نے وفاقی نظام تعلیمات کو چینی صدر کی پاکستان آمد کے دوران سکیورٹی کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروں کو بند رکھا جائیگا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے وفاقی نظام تعلیمات کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
آج اسلام آباد کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے
Apr 20, 2015