خواجہ شاہ زیب اکرم مسلم لیگ ن پروفیشنل ونگ لاہور کے صدر نامزد

لاہور (خصوصی رپورٹر) خواجہ شاہ زیب اکرم کو مسلم لیگ (ن) پروفیشنل ونگ لاہور کا صدر نامزد کر دیا گیا۔ گذشتہ روز مسلم لیگ (ن) لاہور کے مرکزی دفتر میں پروفیشنل ونگ کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر تھے۔ اس موقع پر 40کے قریب عہدیداروں میں نوٹیفکیشن بھی تقسیم کئے۔

ای پیپر دی نیشن