کسی حکومت نہیں آئین پاکستان کے ساتھ ہیں: یوسف گیلانی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم ذمہ دار اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ تمام اپوزیشن جماعتوں کو مل کر پانامہ لیکس پر حکمت عملی بنانی چاہئے۔ ہم کسی حکومت کے ساتھ نہیں آئین پاکستان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے آئین کی حفاظت کی ہے۔ آئین بنایا اور اسے بحال کیا ہے۔ گیند اب حکومت کے کورٹ میں ہے۔ حکومت کوئی ایسا راستہ نکالے جس پر عوام مطمئن ہو سکیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...