مصر:پولیس اہلکارنے قیمت کے جھگڑے پر چائے فروش کو قتل کردیا

قاہرہ (اے ایف پی) مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک پولیس اہلکار نے چائے کی قیمت پر جھگڑے میں سڑکوں پر پھرنے والے چائے فروش کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ درجنوں جائے وقوعہ پر درجنوں افراد نے واقعہ کیخلاف احتجاج کیا۔

ای پیپر دی نیشن