حکومت کا عمران کی آف شور کمپنیوں، مالی بے ضابطگیوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

Apr 20, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے عمران خان کی آف شور کمپنیوں، مالی بے ضابطگیوں پر قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس پر بھی قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں